نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عبد اللہ صالح کے پاس طویل فاصلے پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائل ہیں جو 9 مٹیر سے زیادہ طولانی اور وزن ساڑے چار ہزار کیلو ہے۔ یہ میزائل 320 کیلو ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس میزائل نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے تمام دعوؤں کے برخلاف تمام اندازوں کو درہم برہم کر دیا۔ تحریک انصار ...
عبد اللہ الشامی نامی سرغنہ کی سربراہی میں جو موصل میں خودکش حملہ آور کے ساتھ جنگ میں مشغول ہے، اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بغدادی کی بیعت توڑ دی ہے۔ ان جنگجوؤں کا کہنا تھا کہ ایک نامعلوم شخص کی بیعت باطل سمجھی جاتی ہے اور یہ اس بات کی دلیل ہے بغدادی کے پاس طاقت اور توانائی نہیں ہے۔
اس ذریعے نے اپنا نا ...
عبد اللہ اور ان کے حامی اسی مسئلے پر توجہ دے رہے ہیں۔ ان سب کے باوجود مذکورہ اجلاس میں امریکا نے مطالبہ کیا کہ جلد ہی افغانستان میں قانونی حکومت تشکل پائے۔ اسی لئے افغانستان میں صدارتی نظام کا قیام ہو گیا۔
سوال : کیا افغانستان کا موجودہ سیاسی نظام ناکام ہے اور ملک کی ضرورتوں کو پورا نہیں کرتا ؟
جو ...
عبدالمالک الحوثی نے یوم شہید کی مناسبت پر اپنی تقریر کے دوران سعودی عرب کو لائٹر سے دھمکی دی۔ الوقت - یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے یوم شہید کی مناسبت پر اپنی تقریر کے دوران سعودی عرب کو لائٹر سے دھمکی دی۔
سوشل میڈیا پر سعودی عوام نے ان کے اس قدم کا، جس سے ...
عبد العزیز الترب سے گفتگو کی۔ پیش خدمت ہے اہم اقتباسات :
الوقت : یمنی عوام کے اقتصادی محاصرے کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں، خاص طور پر گیہوں اور دوائیں جیسی اشیاء کی در آمد پر پابندی سے کیا نقصان ہو رہا ہے، آپ لوگ اس تعلق سے کیا کر رہے ہیں؟
جواب : در حقیقت ہمارے پاس گیہوں کے ذخائر ہیں جو کافی ...
عبد اللہ محمد فرماجو نے کہا ہے کہ ان کا ملک قحط کی وجہ سے قومی المیہ کا سامنا کر رہا ہے۔ الوقت - صومالیہ کے صدر محمد عبد اللہ محمد فرماجو نے کہا ہے کہ ان کا ملک قحط کی وجہ سے قومی المیہ کا سامنا کر رہا ہے۔
صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قحط کی وجہ سے ملک کو قومی المیہ کا س ...
عبد اللہیان نے پالميرا شہر کی آزادی کی شامی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جب تک دہشت گرد جنیوا میں سیاسی مذاکرات کی میز سے دور نہیں ہو جاتے تب تک اس ملک میں سیاسی حل کا حقیقی راستہ عملی نہیں ہو سکتا۔
امیر عبد اللہیان نے اسی تاکید کی ہے کہ ایران، شام کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا ...
عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب اور اس کے کرایے کے ایجنٹوں کے جرائم کی مذمت کی۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل نے بھی اطلاع دی ہے کہ اس مظاہرے میں یمن کی موجودہ حکومت کے وزیر اعظم، نمائندوں اور وزراء نے شرکت کی۔
در ایں اثنا سنیچر ک ...
عبداللہ النمر سمیت 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں جوانوں کا نام محمد طاہر النمر اور مقداد محمد النمر ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں۔
العواميا مشرقی سعودی عرب کا شیعہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔
غور طلب ہے ...
عبدالمالک الحوثی نے کہا کہ علاقے میں امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں کے طور پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عبد الملک الحوثی کا کہنا تھا کہ سعودی جارحین یمنی قوم کی شناخت تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ جس دلدل میں آج یمنی ...